نصیر آباد میں ایکساٸز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس پولیس کی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایکساٸز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس آفس نصیرآباد کے عملے نے انسپکٹر عمران احمد عرانی انسپکٹر قربان علی، سپاہی علی جان سبحان علی نصیب اللّٰہ و دیگر نے منشیات کے خلاف خصوصی مہم کے تحت نوتال کے قریب ناکہ بندی کردی ایک مشکوک پک … مزید پڑھیں