محرم الحرام کے دوران میرپورخاص ڈویژن میں منعقد ہونے والے تمام مذہبی اجتماعات پر فل پروف حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص ذوالفقار علی مہر کی سربراہی میں محرم الحرام سے متعلق ڈی آئی جی آفیس میرپورخاص رینج میں اہم اجلاس کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں محرم الحرام سے متعلق حفاظتی انتظامات اور تمام مجموعی امور … مزید پڑھیں