کشمیر میں صاف و شفاف انتخابات ہوتے تو 100 فیصد وہاں کی حکومت پیپلز پارٹی ہی بناتی۔ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
لندن (نمائندہ خصوصی) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کشمیر میں صاف و شفاف انتخابات ہوتے تو 100 فیصد وہاں کی حکومت پیپلز پارٹی ہی بناتی۔ اب جبری طور پر کشمیریوں پر پی ٹی آئی کو بٹھا دیا گیا ہے اس لئے دعا ہے کہ … مزید پڑھیں