اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا
تل ابیب (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کردیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ … مزید پڑھیں