ایران کے صدارتی انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق ابراہیم رئیسی نے کامیابی حاصل کرلی
تہران (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر کے عہدے سے دستبردار ہونے والے حسن روحانی نے سرکاری ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ الیکشن میں ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرلیا گیا ہے تاہم انہوں نے جیتنے والے امیدوار کا نام نہیں لیا۔ ابراہیم رئیسی ایران کے اعلیٰ ترین … مزید پڑھیں