صوابی کچہری میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین گرفتار۔ ڈی پی او صوابی
صوابی (رپورٹ: اصغر شاہ) ملک کے اضلاع کی طرح خیبرپختونخوا میں خواتین اسلحہ لہرانے لگیں، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ ضلع صوابی کی عدالت میں دو خواتین اسلحے کے ساتھ داخل ہوئیں جنہیں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ گرفتار کی گئیں خواتین کی شناخت … مزید پڑھیں