اغواء برائے تاوان کی خاطر پشاور سے 2012 میں اغواء ہونے والا مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والا پیٹر سجن نو سال گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہوسکا
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن پشاور کے بھانہ مانڑی بازار میں سینیٹری کا کاروبار کر رہا تھا۔ 4 جون 2012 کو چند نامعلوم اغواء کار اس کی دکان پر آکر اسے کام کے بہانے اپنے پاس لے گئے۔ گھر والوں نے شام … مزید پڑھیں