قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے و رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو عدالت سے گرفتار کرلیا
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے و رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو عدالت سے گرفتار کرلیا۔ گزشتہ دنوں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فرخ شاہ نے سپریم کورٹ میں ضمانت قبل از وقت … مزید پڑھیں