میرپورخاص حیسکو سب ڈویژن میرواہ کی کی غفلت کے باعث کرنٹ لگنے سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو سب ڈویژن میرواہ کی کی غفلت کے باعث کرنٹ لگنے سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق، میرواہ گورچانی کے قریب گوٹھ لال بخش لغاری میں ایک روز قبل گیارہ ہزار وولٹ کی تاریں ٹوٹ گئی تھی جس کی فوری اطلاع علاقہ مکینوں نے حیسکو … مزید پڑھیں