انسداد دہشت گردی میرپورخاص کی عدالت نے سابقہ ایس ایچ او نوکوٹ رانو عرف رانا راٹھوڑ کو پولیس مقابلے کے کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر رہا کردیا
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر)21 مئی 2020 کو کراچی کے ضلع ملیر کے پولیس اسٹیشن سکھن کے ایس آئی پی حسیب الرحمٰن اور سابقہ ایس ایچ او نؤکوٹ پولیس اسٹیشن رانو عرف رانا راٹھوڑ کے خلاف نؤکوٹ کے قریب نصیر چانڈیو کو پولیس مقابلے میں قتل کرنے کے خلاف مقتول … مزید پڑھیں