منڈی بہاؤالدین میں مسلح ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جانبحق، ملزمان باآسانی فرار
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے اس میں سوار 4 افراد کو قتل کر دیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ منڈی بہاؤالدین کے چوٹ دھیراں پل کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 4 … مزید پڑھیں