ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی قانون کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف سخت ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈی آئی جی ہزارہ میر ویس نیاز کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے افسران کی ایبٹ آباد کی مختلف مقامات پر قانونی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف گزشتہ تین دنوں کے … مزید پڑھیں