کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، کراچی کیماڑی کی یو سی 4 اور 5 میں آج سے 9 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع کیماڑی کی یو سی 4 اور 5 میں آج سے 9 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر کیماڑی کی یو سی … مزید پڑھیں