پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کر دیا
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کر دیا، چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر نے ہیڈ کوچ جونیئر ہاکی ٹیم دانش کلیم اور خواجہ جنید کے ہمراہ ٹیم کا اعلان کیا، رانا عبدالوحید جونیئر … مزید پڑھیں