سندھ کالجز گیمز فائنل میں ایچ آئی عثمانیہ گرلز ڈگری کالج نے گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 1 گول سے شکست دی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چوتھے سندھ کالجز گیمز کے حوالے سے ضلع وسطیٰ میں منعقد ہونیوالا گرلز ہاکی کا ٹائٹل ایچ آئی عثمانیہ ڈگری گرلز کالج نے جیت لیا، فائنل میں گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی، … مزید پڑھیں