قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج سے کرے گی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی۔ کپتان بسمہ معروف ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی ریسلر انعام بٹ کے ہمراہ قومی پرچم اٹھائے دستے کی قیادت کریں گی۔ … مزید پڑھیں