سندھ اسپورٹس بورڈ اور کراچی ڈیف کرکٹ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے پہلی تین روزہ سندھ ڈیف کرکٹ سپر لیگ 2021 کا انعقاد 7 دسمبر سے 9 دسمبر تک ہوگا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسپورٹس بورڈ اور کراچی ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پہلی تین روزہ سندھ ڈیف کرکٹ سپر لیگ 2021ء کا انعقاد 7 دسمبر سے 9 دسمبر تک ہوگا۔ کراچی ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اور ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکریٹری محمد سلیم کے مطابق … مزید پڑھیں