اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ: میزبان سندھ اور ایچ ای سی نے اے نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ کا شاندار آغاز ہو گیا۔ میزبان سندھ اور ایچ ای سی نے اے پہلے روز اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منگل کو شروع ہونے والی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن … مزید پڑھیں