قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئین شپ شروع۔ ائر فورس، واپڈا اور آرمی نے پہلے دن میچ جیت لئے
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ و سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے قومی انٹرڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئین شپ پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگئی اور چیمپئن شپ کا افتتاح اسامہ قادری ایم این اے اور … مزید پڑھیں