کمپری ہینسیو گراؤنڈ میرپورخاص میں سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ کا آغاز ہوگیا
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمپری ہینسیو گراؤنڈ میں میرپورخاص سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ کا آغاز ہوگیا، ٹورنامنٹ میں شہید اور مرحومین کے ناموں سے منصوب 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، افتتاحی میچ میں مرحوم ارباب الیون نے مرحوم سکندر کی ٹیم کو16 رنز سے شکست دی پہلے … مزید پڑھیں