گڈز ٹرانسپورٹرز کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پہیہ جام ہڑتال کی کال
لاہور (بیورو رپورٹ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے 25 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان، مرکزی صدر پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل تنویر احمد جٹ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کی گئی تو 22 فروری کو گڈز ٹرانسپورٹ پہیہ جام … مزید پڑھیں