پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 خانیوال میں ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری پولنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی
خانیوال (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 کیلئے خانیوال میں ضمنی الیکشن شروع ہوگیا، پولنگ کا آغاز کردیا گیا ہے جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال میں ن لیگی رکنِ پنجاب اسمبلی کے انتقال پر خالی ہونے والی نشست … مزید پڑھیں