بلدیاتی بل کو جواز بنا کر سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کی بجائے تمام سیاسی جماعتوں کو باہمی مشاورت سے اقدامات کرنے چاہئے۔ پی پی پی و ایم ڈبلیو ایم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلدیاتی بل کو جواز بنا کر سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کی بجائے تمام سیاسی جماعتوں کو باہمی مشاورت سے اس شہر، صوبے اور ملک کی خدمت کے لئے اقدامات کرنے چاہئے۔ پیپلز پارٹی نے … مزید پڑھیں