مفتی احمد الرحمنؒ وحدت امت کے داعی تھے، مفتی احمد الرحمنؒ کے 32 ویں یوم وفات پر علماء مشائخ و متحدہ علماء محاذ کا خراج عقیدت
کراچی (نوپ نیوز) جامعہ علامہ بنوری ٹاؤن کے سابق مہتمم مولانا مفتی احمد الرحمن وحدت امت کے عظیم داعی تھے انہوں نے ناموس صحابہ کیلئے عظیم قربانیاں اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی تعلیمات کے فروغ میں گزاری اور … مزید پڑھیں