جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی جانب سے 4 دسمبر کو ”جونا گڑھ لائبریری و ریسورس سینٹر“ کا افتتاح کیا جائے گا۔ عبدالعزیز عرب
کراچی (نوپ نیوز) جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی جانب سے صدر اقبال ساندھ کی زیر صدارت 4 دسمبر بروز ہفتہ شام 7 بجے ”جونا گڑھ لائبریری و ریسورس سینٹر“ کا افتتاح کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی نواب آف ریاست جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی ہوں گے۔ اس … مزید پڑھیں