ہماری تجاویز شامل کیے بغیر یہ کہنا کہ جماعت اسلامی کو اعتماد میں لیا ہے، درست نہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن و دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی، ملاقات میں بلدیاتی ترمیمی بل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن نے … مزید پڑھیں