سندھ حکومت نے کراچی شہر کے مختلف سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا
کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، سندھ حکومت نے شہر کے مختلف سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا جس کا مقصد وائرس کی روک تھام ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 13 فیصد تک جا پہنچی۔ … مزید پڑھیں