جماعت اسلامی میرپورخاص کا حاجی عبدالرشید گودھروی منصوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی میرپورخاص کے دیرینہ کارکن و مرکزی عید گاہ کمیٹی و مدینہ مسجد شاہی بازار کی کمیٹی کے ممبر حاجی عبدالرشید گودھروی منصوری طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ مدینہ مسجد شاہی بازار میں ڈسٹرک و مرکزی … مزید پڑھیں