سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا آئی جی پنجاب کو ٹیلیفون، جے یو آئی کے زمہ داران کے ساتھ ناروا رویہ پر افسوس کا اظہار
کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری مولانا عبدالغفورحیدری کی آئی جی پنجاب راؤ سردار علی سے سانحہ انارکلی پر ٹیلیفونک گفتگو کرتے پولیس کی جانب سے جے یو آئی کے زمہ داران کے ساتھ ناروا رویہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ گزشتہ رات سے … مزید پڑھیں