معلمی بطور پیشہ یا پیسہ ۔۔۔ تحریر : مراد علی شاہدؔ ۔ دوحہ قطر
حقیقت یہ ہے کہ زمانہ قدیم سے دورِ جدید تک ہم انسانی زندگی کے تمدنی ارتقا کا اگر مطالعہ کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ نہ صرف اہل علم وفکر اور دانش بلکہ ہر مذہب نے اخلاقیات، تمدن اور اخلاقی اقدار کی بھرپور تلقین کی ہے اور انہی اعلیٰ اخلاقی … مزید پڑھیں