چیچہ وطنی کی خبریں ۔ مقصود احمد سندھو سے
چیچہ وطنی (بیورورپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمدعابد کلیار نے کہاہے کہ عید کے موقع شہرکی تزئین وآرائش اور صفائی ستھرائی کاکام مکمل کرلیاگیاہے انتظامی اہلکار عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں اور اس بار رمضان بازار میں بھی عوام کو سستی،معیاری اور … مزید پڑھیں