تعلیم و تربیت ہو تو ایسی!۔۔۔ تحریر : رضوان اللہ پشاوری
دنیا میں یہی دو چیزیں بہت ضروری ہیں کہ تعلیم بھی بہت زبردست اور اعلیٰ ہو اور اس کے ساتھ ساتھ تربیت بھی اعلیٰ پیمانے پر ہو۔ ان دونوں چیزوں کی زندہ مثال آپ کو دینی مدارس میں ملے گی کہ جہاں پر تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی … مزید پڑھیں