دولت پور قومی شاہراہ پر تصادم، 6 افراد جاں بحق
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڏ) دولت پور کے قریب سنگراہہ موڑ پر قومی شاہراہ پر کار اور تیل سے بھرے ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ضلع کشمور کے گاؤں بڈانی کے رہائشی رحمت اللہ ولد مالہو خان، علی جان ولد عبدالمجید، دو معصوم بچوں اور دو خواتین سمیت … مزید پڑھیں