چترال کے معروف سماجی کارکن اور کاروباری شحصیت عبدالناصر کی دو قیمتی گاڑیوں کو نامعلوم شرپسندوں نے نظر آتش کردیا
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) معروف کاروباری شحصیت عبدالناصر کے گیراج میں دو قیمتی گاڑیوں کو نامعلوم شر پسندوں نے نظر آتش کردیں۔ عبدالناصر جو پینٹ کا کاروبار کرتا ہے ناصر ٹریڈرز بائی پاس روڈ پر کاروبار کرتا ہے انہوں نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ میرا کسی کے ساتھ … مزید پڑھیں