مانسہرہ میں پراپرٹی کے نام پر نوسربازی کے زریعے عوام سے کروڑوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز گرفتار
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلع مانسہرہ میں پراپرٹی کے نام پر نوسربازی کے زریعے عوام سے کروڑوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز کہنیاں خاکی کا رہائشی محمد ظہور ولد عمر خطاب گرفتار، تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔ ملزم دھوکہ اور فراڈ کرکے پراپرٹی کے کاروبار کے نام پر سادہ لوح عوام … مزید پڑھیں