چمن میں بم دھماکہ جس میں 3 افراد زخمی، بم قبائلی رہنما کی دکان کے قریب نصب کیا گیا تھا
چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکہ جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ چمن کے علاقے بوغرہ روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں قبائلی رہنما حاجی باول خان بھی شامل … مزید پڑھیں