کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 425 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصر … مزید پڑھیں