آن لائن گیم پب جی پر دوستی اور شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا
لاہور (بیورو رپورٹ) آن لائن گیم پب جی پر دوستی اور شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لڑکی نے عدالت اور پولیس کو میڈیکل کروانے سے تحریری طور پر انکار کر دیا … مزید پڑھیں