ملیشیا میں مقیم پاکستانی پریشان حال، سفارت خانہ اپنے تحفظ کے لئے پولیس طلب کرلیتا ہے مگر پاکستانیوں کے لئے کچھ نہیں کرتا
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملیشیا میں گزشتہ دنوں اغوا ہونے کے بعد قتل کیے جانے والے پاکستانی کے مجرمان کو فوری گرفتار کرنے اور قتل میں ملوث افراد کو فوری سزا دینے کے کے حق میں کوالالمپور میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے باہر پاکستانیوں کو بڑی تعداد احتجاج کے لئے … مزید پڑھیں