فن لینڈ کی وزیراعظم نے نائٹ کلب جانے پر قوم سے معافی مانگ لی
ہیلسنکی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فن لینڈ کی وزیراعظم نے نائٹ کلب جانے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے قوم سے معافی اس لیے مانگی ہے کہ وہ کورونا سے متاثرہ شخص سے رابطے میں رہی تھیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم … مزید پڑھیں