تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے یوم دفاع پاکستان بھرپور طریقے سے منایا گیا
بینکاک (بیورو رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانہ نے بنکاک کے ہوٹل میں دفاع پاکستان کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں مختلف ممالک کے سفیروں، ڈیفینس اتاشیوں، سفارتکاروں کاروباری حضرات اور پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی – تقریب کا آغاز دونوں ممالک کے قومی ترانوں … مزید پڑھیں