ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے مانچسٹر میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز مانچسٹر، برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ان کے سپورٹرز نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ واضح رہے کہ مانچسٹر … مزید پڑھیں