بھارت کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ایم آئی 17 وی فائیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بپن روات اہلیہ سمیت حادثے میں جانبحق
نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اہلیہ و دیگر 11 افراد سمیت ہلاک۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بھارتی فضائیہ … مزید پڑھیں