افغانستان میں طالبان کی گاڑی پر حملہ، 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی
کابل (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت … مزید پڑھیں