ایڈووکیٹ عبدالوحید کی اچانک رحلت پر تمام اہلخانہ غمزدہ ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
کراچی (نوپ نیوز) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کیس کے وکیل اور اسلامک لائرز موومنٹ کراچی کے سابق صدر ایڈووکیٹ سید عبدالوحید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عافیہ موومنٹ کے قانونی مشیر، عافیہ … مزید پڑھیں