تازہ ترین
Home / Tag Archives: سید سردار احمد پیرزادہ

Tag Archives: سید سردار احمد پیرزادہ

پاکستان پر دباؤ اور جنرل عاصم منیر کا جواب ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ

کچھ عرصے سے ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کے گرد خطرات بڑھائے جارہے ہیں۔ یایوں کہئے کہ ایسا ماحول بنایا جارہا ہے کہ جس سے پاکستان کو بلیک میل کرکے کچھ مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جائے۔ آپ یقینا یہ کہیں …

مزید پڑھیں

گڈ آئی پی پیز اور بیڈ آئی پی پیز ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

انتشار، بے چینی اور مایوسی کے دور میں شکوک و شبہات اور بداعتمادی جنم لیتی ہے۔ سب ایک دوسرے کے گریبان چاک کرنے کی فکر میں ہوتے ہیں۔ سب ایک دوسرے کو مجرم قرار دیتے ہیں۔ اس کی نمایاں مثال انقلاب فرانس کا وہ دس سالہ عہد ہے جب انقلاب …

مزید پڑھیں

بجلی کارخانوں کے مالکانہ حقوق عوام کو دو ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ

مفلسی کے ساتھ ساتھ اگر بدنیتی اور مفادپرستی بھی شامل ہو جائے تو ایسی بدترین بدبو پھیلتی ہے کہ شیطان بھی اپنی ناک پر کپڑا رکھنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ اس کی مکمل مثال ہمارے ہاں بجلی کے بلوں کی صورت میں سامنے آچکی ہے۔ آئیے اس کی تشریح …

مزید پڑھیں

قرض اور سود سے نجات کا طریقہ ۔۔۔ : سید سردار احمد پیرزادہ

پاکستان کا موجودہ معاشی نظام شہریوں کے جسم سے خون اور ہڈیوں سے گودا تک نچوڑ چکا ہے۔ حکومت کے اندرون و بیرون ملک حاصل کردہ قرضوں کی واپسی اور بین الاقوامی مالی اداروں کی قرض ادائیگی کے لیے جان لیوا شرائط وغیرہ جیسے معاملات کو پورا کرنے کے لیے …

مزید پڑھیں

آپریشن عزمِ استحکام کے مخالف کون اور کیوں؟۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ

ملک میں مستقل بنیادوں پر اَمن برقرار رکھنے کے لیے آپریشن عزمِ استحکام کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی منظوری قانون کے مطابق ایپکس کمیٹی نے دی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کے اس اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران میں اہم وفاقی وزراء کے ہمراہ چاروں صوبوں اور …

مزید پڑھیں

اقبال خلیل۔ وہ باتیں تری وہ فسانے ترے ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ

؎ میں یہ کالم لکھنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ میرے میں ہمت نہیں تھی لیکن مجبور ہوگیا۔ میرے کانوں میں ایک آواز گونجی۔ ”اوئے شہزادے توں کتھوں دا ایں؟ (یار شہزادے تم کہاں کے رہنے والے ہو؟)“ یہ 1983ء کے ستمبر اکتوبر کے دن تھے جب پنجاب یونیورسٹی لاہور کے …

مزید پڑھیں

شارک مچھلی کے حملے اور سانحہ مری کے بعد فرق ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

اب سے ایک سو چھ برس پہلے یعنی 1916ء کی بات ہے۔ شدید گرمیوں کے دن تھے۔ لوگ امریکہ کی ریاست نیوجرسی کے ساحل پر واقع ایک تفریحی مقام پر اکٹھے تھے۔ لوگ سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ خطرناک شارک مچھلیوں نے اُن پر اچانک حملہ …

مزید پڑھیں

امریکی خارجہ پالیسی میں پاکستان کی کم ہوتی اہمیت ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

یہ خیال اس حد تک درست ہے کہ امریکہ کی موجودہ فارن پالیسی میں پاکستان مارجنلائزڈ یعنی کم اہم ہوگیا ہے لیکن اس جملے کو ایسا نہیں سمجھنا چاہیے کہ یہ گزشتہ 73 برسوں میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ دراصل پاکستان امریکہ کی خارجہ پالیسی میں 73 برسوں سے ہی …

مزید پڑھیں

باتیں اعجاز الحق کی کالم ہمارا ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

کچھ دیر قبل اعجاز الحق صاحب سے ہلکی پھلکی غیررسمی گفتگو ہوئی۔ میں نے پوچھا بھٹو کی پھانسی کے بعد ضیاء مارشل لاء کے دوران ہی بینظیر بھٹو 1986ء میں بڑی بہادری سے وطن واپس آئیں۔ کہنے لگے بینظیر بھٹو اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی پھانسی کے سات …

مزید پڑھیں

سلیکٹڈ سے الیکٹڈ تک کا سفر ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

فرض کریں کہ اپوزیشن والے سچ کہتے ہیں کہ عمران خان سلیکٹڈ ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو ذہن میں ایک الجھن پیدا ہوتی ہے۔ وہ یہ کہ ملک کی تاریخ میں کیا عمران خان پہلے سلیکٹڈ حکمران ہیں یا ان سے پہلے بھی سلیکٹڈ حکمران ہو گزرے ہیں؟ مثلاًصدر …

مزید پڑھیں