عوام پر پھر پٹرول میں اضافے کا بوجھ ڈلنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال
اسلام آباد ( نوپ نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارتِ خزانہ کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 94 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 56 … مزید پڑھیں