Home / جرائم و حادثات (page 318)

جرائم و حادثات

کراچی پاپوش نگر پولیس نے ایک سٹریٹ کرمنل کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا- گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے دوران گشت ایک ملزم جوکہ سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ملزم ناصر امین پٹیل ولد محمد امین پٹیل کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل …

مزید پڑھیں

کوئٹہ شیخ زید ہسپتال لنک روڈ کے قریب کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران) شیخ زید ہسپتال کے قریب لنک روڈ پر کسٹم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ- فائرنگ سے کسٹم اہلکار محمد قاسم ولد محمد صادق سکنہ لاہور جاں بحق۔ پولیس

مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ سے ایک شخص کی لاش برآمد مقتول کو گولی مار کر قتل کیا گیا- لیویز ذرائع

قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران ) مسلم باغ نسئی سے گران محمد ولد بوستان قوم سلیمان کی لاش برآمد- مقتول کوایک گولی مار کر قتل کیاگیا ہے، قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی- لیویز ذرائع

مزید پڑھیں

ساہیوال کے علاقے کسووال کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، نوسرباز سینکڑوں شہریوں کے کروڑوں روپے لے کر غائب

ساہیوال/ چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) علاقہ کسووال کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، نوسرباز سینکڑوں شہریوں کے کروڑوں روپے لے کر غائب- ملک ندیم نے بائی پاس کسووال پر بابا فرید موٹر سائیکل لکی کمیٹی، رینٹ اے کار کی دوکان بنا رکھی تھی- گاڑیوں کی خرید و …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گذشتہ روز 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کے الزام میں لڑکی کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روز 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کے الزام میں لڑکی کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عبدالرزاق چیمہ نے تصدیق کی کہ کوئٹہ …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پولیس کو ایک خفیہ اطلاع ملی تھی جس پر ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے بروقت کروائی کرتے ہوۓ ایک منشیات فروش محمد عرفان ولد محمد رفیق کو گرفتار کرلیا معلم کے قبضے سے 1015 گرام چرس راڈ …

مزید پڑھیں

سندھ چانڈیا ویلفئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) سندھ چانڈیا ویلفئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ غیبی نواب سردار خان چانڈیو اور نوابزادہ برھان خان چانڈیو پر جھوٹی ایف آئی آر داخل کرنے کی پر زور …

مزید پڑھیں

سندھ میں گمشدہ ہونے والے افراد کے خاندانوں کا کراچی پریس کلب پر علامتی بھوک ہڑتال کیمپ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوۓ گمشدہ افراد کے اہل خانہ نے نمائدہ نوپ نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ سندھ میں قوم پرست، ادیب، دانشور، آرٹسٹ، صحافی، سیاسی و سماجی کارکنان کی جبری گمشدگی کے خلاف ہم سب خاندانوں نے …

مزید پڑھیں

محکمہ واٹر بورڈ اورنگی ٹاؤن اور منگھوپیر کے مکینوں کو پانی سے محروم رکھنے کی روایت پر قائم

کراچی (رپورٹ: نوراسلام ) کراچی ضلع غربی بالخصوص اورنگی ٹاون کی گنجان آبادی کے مکینوں کو عرصہ دراز سے پانی سے محروم رکھنے کی محکمہ واٹر بورڈ کی روایات برقرار لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی پانی سے محروم مومن آباد فقیر کالونی گلشن بہار سمیت مختلف علاقوں کے مکین پانی …

مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی مختلف کاروائیوں میں کالعدم تنظیم و سیاسی جماعت کے کارکنوں سمیت 6 ملزمان گرفتار

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان رینجرز(سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار- نیو کراچی کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبد الخالق کو گرفتار کیا جس کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ ملزم دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ رابطے سمیت …

مزید پڑھیں