تازہ ترین
Home / تجارت (page 16)

تجارت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ- عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1204 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی …

مزید پڑھیں

پہلے جاپانی کاروباری گروپ کی گوادر میں دلچسپی، سرمایہ کاری کےمختلف موقعوں کا مشاہدہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مائل اِسٹون رئیل اسٹیٹ ڈیویلپر تعمیرات کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والا ایک قابل اعتماد نام گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے توسط سے چینی سرمایہ کاروں کے بعد اب پاکستان میں پہلی مرتبہ جاپانی سرمایہ کاروں کے ساتھ منسلک ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کا دورہ …

مزید پڑھیں

کام کے قانونی اوقات کار 8 گھنٹے اور اوور ٹائم کے قانون پر عمل درآمد کیا جائے۔ پائلر رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر سے ٹیکسٹائیل کی یونینزکا ایک اہم اجلاس 10 ستمبر کو پائلر سینٹر کراچی میں منعقد ہوا جس میں چاروں صوبوں سے 25 مندوبین نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملکی سطح کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی ایک قومی یونین بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر 10 ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں

اسلام آباد (نوپ نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ اصلااحات میں بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں پر 10 ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں، پلاننگ حکام کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں کی سیکورٹی کیلئے پاکستان …

مزید پڑھیں

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی

کراچی (نوپ نیوز) سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی ۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے1198 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب …

مزید پڑھیں