خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد 121 پندرہ ایل موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم 4 افراد زخمی، زخمیوں میں شمس ولد جبار، پروین ذوجہ اختر، اللہ دتہ ولد اقبال اور ارسلان ولد فلک شیر۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔
![]()